Thursday, May 7, 2020

پاکستان: لاک ڈاؤن پر نظر ثانی کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس

                  





 پاکستان میں کل متاثرین: 24075 | پنجاب: 9077 | سندھ: 8640 | خیبر پختونخوا: 3712 | بلوچستان: 1659 | گلگت بلتستان: 388 | اسلام آباد: 521 | پاکستان کے زیر انتظام کشمیر: 78 | ہلاکتیں: |564 |

  گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1500 سے زیادہ افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
    ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 564 ہے جبکہ 6452 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا 
    بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
    آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران لاک ڈاؤن میں نرمی کے کابینہ کی سفارشات پر بحث ہو گی جس کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ متوقع ہے۔
    صوبہ بلوچستان کی حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے جس کے بعد اب صوبے میں لاک ڈاؤن 1
    مئی تک جاری رہے گا۔


    BBC NEWS

No comments:

Post a Comment